امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ کو ایران کے معاملے میں چین کی مدد کی ضرورت نہیں۔ بطور ثالث پاکستان کے کردار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیرِاعظم دونوں نے ہی بہت اچھا کام کیا ہے۔
- ایران کے معاملے میں چین کی مدد کی ضرورت نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
- ایران نے امریکہ کے خلاف بین الاقوامی ثالثی کی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا
- قطر اور ترکی کا مشترکہ طور پر پاکستان کی ثالثی کوششوں کی حمایت کا اعلان
- ایران جنگ پر اب تک 29 ارب ڈالر لاگت آ چکی ہے: پینٹاگون
- عباس عراقچی برکس اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی جائیں گے: انڈیا میں ایرانی سفارت خانے کا بیان
- ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز کی حدود میں اضافے کا اعلان
ایران کے معاملے میں چین کی مدد کی ضرورت نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ