ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کے دھمکی آمیز اور اشتعال انگیز بیانات جنگ کے خاتمے اور ممکنہ معاہدے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ دوسری جانب چین نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے اپنی کوششوں کو تیز کرے۔
- امریکہ کے دھمکی آمیز اور اشتعال انگیز بیانات ممکنہ معاہدے کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں: ایران
- چین کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان پر ثالثی کی کوششیں تیز کرنے کے لیے زور
- تیل کی بلند قیمتیں اور سرمائے کا اخراج: انڈین روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی
- ایران کے معاملے میں چین کی مدد کی ضرورت نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
- پاسدارانِ انقلاب کے اہلکار نیوی گیشن سسٹم کی خرابی کے باعث کویتی سمندری حدود میں داخل ہو گئے تھے: ایران
چین کا پاکستان پر مشرق وسطیٰ میں ثالثی کی کوششیں تیز کرنے پر زور: امریکہ کے دھمکی آمیز اور اشتعال انگیز بیانات ممکنہ معاہدے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں، ایران