امریکہ کے دھمکی آمیز اور اشتعال انگیز بیانات ممکنہ معاہدے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں، ایران

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کے دھمکی آمیز اور اشتعال انگیز بیانات جنگ کے خاتمے اور ممکنہ معاہدے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ دوسری جانب چین نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے اپنی کوششوں کو تیز کرے۔
  • بیروت کے جنوب میں گاڑی پر اسرائیلی حملہ، جنوبی لبنان میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں سے 13 افراد ہلاک
  • امریکہ کے دھمکی آمیز اور اشتعال انگیز بیانات ممکنہ معاہدے کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں: ایران
  • چین کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان پر ثالثی کی کوششیں تیز کرنے کے لیے زور
  • جنوبی کوریا کا آبنائے ہرمز میں بحری سلامتی کے لیے کردار ادا کرنے پر غور
  • تیل کی بلند قیمتیں اور سرمائے کا اخراج: انڈین روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی

امریکہ کے دھمکی آمیز اور اشتعال انگیز بیانات ممکنہ معاہدے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں، ایران


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US