آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’بارکھان میں آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ایک گروہ کا سراغ لگا کر انھیں نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے تبادلے میں سات شدت پسند ہلاک ہوئے۔ کارروائی کے دوران شدت پسندوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔‘
- پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں پر تشدد کارروائیوں کے دوران سات شدت پسند جبکہ پاکستانی فوج کے ایک افسر سمیت پانچ اہلکار ہلاک ہوئے
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ہیں
- طالبان حکومت دہشت گردوں کی پشت پناہی ختم کرنے کی ضمانت دینے کو تیار نہیں: خواجہ آصف
- بیروت کے جنوب میں گاڑی پر اسرائیلی حملہ، جنوبی لبنان میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں سے 13 افراد ہلاک
- امریکہ کے دھمکی آمیز اور اشتعال انگیز بیانات ممکنہ معاہدے کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں: ایران
- چین کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان پر ثالثی کی کوششیں تیز کرنے کے لیے زور
- تیل کی بلند قیمتیں اور سرمائے کا اخراج: انڈین روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی
بارکھان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن: سات شدت پسند ہلاک، میجر سمیت پانچ اہلکار بھی مارے گئے، آئی ایس پی آر