‘آپ کا دوست ہونا میرے لیے اعزاز ہے،’ ٹرمپ کا چینی صدر سے مکالمہ: ’چین کو ایران پر دباؤ ڈالنے کے لیے قائل کر لیں گے،‘ مارکو روبیو پُرامید

چینی صدر سے ملاقات کے بعد اپنے ابتدائی کلمات میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ’آپ کے ساتھ ہونا اعزاز ہے، آپ کا دوست ہونا بھی اعزاز ہے۔‘ جبکہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بتایا کہ چین کو ایرانی رویہ تبدیل کرانے پر دباؤ ڈالنے کے لیے تین دلائل پیش کیے ہیں، امید ہے چین قائل ہو جائے گا۔
  • آپ کا دوست ہونا میرے لیے اعزاز ہے: ٹرمپ کا چینی صدر سے مکالمہ
  • ایک دوسرے سے تعاون میں چین اور امریکہ کا فائدہ ہے، جبکہ محاذ آرائی سے نقصان: شی جن پنگ
  • چین خلیج فارس میں رویہ تبدیل کرنے کے لیے ایران پر دباؤ ڈالے: امریکہ
  • پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں پر تشدد کارروائیوں کے دوران سات شدت پسند جبکہ پاکستانی فوج کے ایک افسر سمیت پانچ اہلکار ہلاک ہوئے

‘آپ کا دوست ہونا میرے لیے اعزاز ہے،’ ٹرمپ کا چینی صدر سے مکالمہ: ’چین کو ایران پر دباؤ ڈالنے کے لیے قائل کر لیں گے،‘ مارکو روبیو پُرامید


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US