چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے بعد اپنے ابتدائی کلمات میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ’آپ کے ساتھ ہونا اعزاز ہے، آپ کا دوست ہونا بھی اعزاز ہے۔‘ جبکہ شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنے میں امریکہ اور چین کا فائدہ ہے اور محاذ آرائی سے نقصان۔
- آپ کا دوست ہونا میرے لیے اعزاز ہے: ٹرمپ کا چینی صدر سے مکالمہ
- ایک دوسرے سے تعاون میں چین اور امریکہ کا فائدہ ہے، جبکہ محاذ آرائی سے نقصان: شی جن پنگ
- چین خلیج فارس میں رویہ تبدیل کرنے کے لیے ایران پر دباؤ ڈالے: امریکہ
- پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں پر تشدد کارروائیوں کے دوران سات شدت پسند جبکہ پاکستانی فوج کے ایک افسر سمیت پانچ اہلکار ہلاک ہوئے
ٹرمپ، شی ملاقات کا آغاز: ’تعاون میں فائدہ جبکہ محاذ آرائی میں نقصان،‘ چینی صدر کا ٹرمپ کو ’حریف نہیں، شراکت دار بننے‘ کا مشورہ