تائیوان سے متعلق تین بار پوچھے گئے سوال پر ٹرمپ کی خاموشی: چینی صدر کے ساتھ مذاکرات ’بہترین‘ رہے، امریکی صدر

دورہ چین کے پہلے روز صدر ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ اب تک ہونے والے مذاکرات کو ’بہترین‘ قرار دیا ہے۔ تاہم صحافیوں کی جانب سے اُن سے تین بار تائیوان سے متعلق سوالات پوچھے گئے مگر انھوں نے جواب دینے سے گریز کیا۔
  • ٹرمپ نے مذاکرات کو ’بہترین‘ کہا لیکن تائیوان سے متعلق سوال کا جواب نہ دیا
  • صدر ٹرمپ کا دورہ چین: امریکی و چینی صدور کی بات چیت کے دو گھنٹوں پر محیط پہلے مرحلے کا اختتام ہو چکا ہے
  • چینی صدر کی ٹرمپ کے ہمراہ موجود امریکی کاروباری شخصیات سے ملاقات: چین کے دروازے امریکی کمپنیوں کے لیے مزید کشادہ ہوں گے، صدر شی
  • ’تعاون میں فائدہ جبکہ محاذ آرائی میں نقصان‘:چینی صدر کا ٹرمپ کو ’حریف نہیں، شراکت دار بننے‘ کا مشورہ
  • چین کو ایران پر دباؤ ڈالنے کے لیے قائل کر لیں گے: مارکو روبیو

تائیوان سے متعلق تین بار پوچھے گئے سوال پر ٹرمپ کی خاموشی:چینی صدر کے ساتھ مذاکرات ’بہترین‘ رہے، امریکی صدر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US