شہرِ قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 27.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

image

آج شہرِ کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 27.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

اس وقت ہوا مغرب کی سمت سے 12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 68 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق، آج دن کے وقت زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے، جس کی وجہ سے شہر میں موسم مجموعی طور پر گرم اور مرطوب رہے گا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US