ہم سمجھ نہیں سکے کہ افغانستان کے ساتھ کشیدگی سے پاکستان آخر کیا حاصل کرنا چاہتا ہے: امیر خان متقی کا الزام

طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بی بی سی پشتو کو دیے گئے انٹرویو میں کابل اور اسلام آباد کے درمیان تناؤ کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’بارہا کوششوں کے باوجود ہم یہ بات نہیں سمجھ سکے کہ افغانستان کے ساتھ جاری کشیدگی سے پاکستان کیا حاصل کرنا چاہتا ہے۔‘

ہم سمجھ نہیں سکے کہ افغانستان کے ساتھ کشیدگی سے پاکستان آخر کیا حاصل کرنا چاہتا ہے: امیر خان متقی کا الزام


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US