امریکہ نے 400 کلوگرام افزودہ یورینیم کی حوالگی سمیت ایران کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے پانچ شرائط پیش کر دیں: ایرانی میڈیا

ایرانی فوجی اور سکیورٹی حلقوں کے قریب سمجھی جانے والی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق کہ مذاکرات کی بحالی کے لیے ایران کی تجویز کے جواب میں امریکہ نے 400 کلو گرام افزودہ یورینیم کی حوالگی سمیت پانچ شرائط عائد کی ہیں۔
  • ابو ظہبی میں نیوکلیئر پاور پلانٹ کے نزدیک ڈرون حملے کے نتیجے میں آتشزدگی
  • امریکہ نے 400 کلوگرام افزودہ یورینیم کی حوالگی سمیت ایران کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے پانچ شرائط پیش کر دیں: ایرانی میڈیا
  • دوبارہ حملے کی صورت میں ایران کا ردِعمل 'زیادہ جارحانہ' اور 'حیران کن' ہوگا: ایرانی مسلح افواج کے ترجمان کی دھمکی
  • امریکی انتظامیہ کے مطابق بحری بیڑے 'یو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ' کی 326 روزہ مشن کے بعد امریکہ واپسی ہو گئی ہے
  • القسام بریگیڈز نے سنیچر کے روز جاری بیان میں تصدیق کی ہے کہ ان کے کمانڈر عزالدین الحدّاد گزشتہ رات غزہ سٹی پر اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں
  • ایران کی وزارتِ خارجہ نے اسرائیلی فوج کے حملے میں القسام بریگیڈز کے کمانڈر عزالدین الحدّاد، ان کی اہلیہ اور بچے کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے

امریکہ نے 400 کلوگرام افزودہ یورینیم کی حوالگی سمیت ایران کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے پانچ شرائط پیش کر دیں: ایرانی میڈیا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US