فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وئٹہ دورے کے دورانخطاب میں کہا ہے کہ ’پاکستان کی مسلح افواج دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، منفی پروپیگنڈے کے ذریعے پاکستان کی ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرنے والی دشمن قوتیں ناکام ہوں گی۔‘
- فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ منفی پروپیگنڈے کے ذریعے پاکستان کی ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرنے والی دشمن قوتیں ناکام ہوں گی
- افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس کے پھیلاؤ سے اب تک 131 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس کی ویکسین نہ ہونے کے سبب عالمی ادارہ صحت نے بین الاقوامی ہنگامی صورتحال بھی قرار دیا ہے۔
- سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کی درخواست پر اب ہم ایران پر کل طے شدہ حملہ نہیں کریں گے، صدر ٹرمپ
- ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ 'ایران یورینیم افزودگی کے اپنے حق پر نہ تو کسی قسم کی بات چیت کرے گا اور نہ ہی کوئی سمجھوتہ'
پاکستان کی ترقی کومنفی پروپیگنڈے کے ذریعے سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام ہوں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر