امریکی حملوں کے جواب میں ایرانی پاسداران انقلاب کی میزائل حملے کی ویڈیو جاری

image

ایران کے پاسداران انقلاب نے بندر عباس میں ہونے والے امریکی حملوں کے جواب میں ایک امریکی فوجی اڈے پر کیے گئے میزائل حملے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ایرانی پاسداران انقلاب نے بندر عباس میں امریکی کارروائی کے جواب میں ایک امریکی ایئربیس کو نشانہ بنانے کا باقاعدہ اعلان کیا تھا۔

تاہم پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری کردہ بیان میں اس امریکی ایئربیس کی مزید کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی تھیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US