رومانیہ کا روسی قونصل جنرل کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ، امریکہ کا نیٹو اتحادی کے ’دفاع‘ کا اعلان

رومانیہ کے صدر نیکوشور دان نے ملک کے مشرقی شہر گالاتسی میں رہائشی عمارت سے روسی ڈرون ٹکرانے اور دو افراد کے زخمی ہونے کے ردِ عمل میں کونستانتسا شہر میں تعینات روسی قونصل جنرل کو ملک بدر کرنے اور قونصل خانے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ دوسری جانب امریکی سفیر نے کہا ہے کہ ’ہم نیٹو کی سرزمین کے ایک، ایک انچ کا دفاع کریں گے۔‘
  • ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے امریکہ کے ساتھ کسی 'معاہدے پر پہنچنے کے لیے مؤثر کوششوں' پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
  • رومانیہ میں روسی ڈرون کے عمارت سے ٹکرانے اور دو افراد کے زخمی ہونے کے واقعے کے بعد نیٹو میں امریکی سفیر میٹ وٹیکر کا کہنا ہے کہ واشنگٹن اپنے اتحادی رومانیہ کے ساتھ کھڑا ہے اور 'اس کے علاقے میں دراندازی' کی مذمت کرتا ہے۔
  • رومانیہ کا روسی قونصل جنرل کو ملک بدر کرنے اور قونصل خانے کو بند کرنے کا فیصلہ
  • اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ انھوں نے اسرائیلی دفاعی افواج کو غزہ کا 70 فیصد علاقہ قبضے میں لینے کی ہدایت کر دی ہے۔
  • امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے لیے ابتدائی معاہدہ طے پا گیا: امریکی حکام

رومانیہ کا روسی قونصل جنرل کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ، امریکہ کا نیٹو اتحادی کے ’دفاع‘ کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US