آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم، ایران کے ساتھ دیگر ’کم اہمیت کے حامل نکات پر بھی اتفاق‘ ہوگیا: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کر رہے ہیں اور وہاں پھنسے ہوئی جہاز اور ان کا عملہ ’گھر واپسی‘ کی تیاری کریں۔ جمعے کو ٹروتھ سوشل پر اپنی ایک پوسٹ میں ایران سے مذاکرات کے حوالے سے اہنی ایک پوسٹ میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تہران کے ساتھ ’تاحکمِ ثانی پیسوں کا کوئی تبادلہ نہیں ہوگا۔ دیگر کم اہمیت کے حامل نکات پر اتفاق ہو گیا ہے۔‘
  • صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تہران کے ساتھ ’تاحکمِ ثانی پیسوں کا کوئی تبادلہ نہیں ہوگا۔ دیگر کم اہمیت کے حامل نکات پر اتفاق ہو گیا ہے۔‘
  • ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے امریکہ کے ساتھ کسی ’معاہدے پر پہنچنے کے لیے مؤثر کوششوں‘ پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
  • رومانیہ میں روسی ڈرون کے عمارت سے ٹکرانے اور دو افراد کے زخمی ہونے کے واقعے کے بعد نیٹو میں امریکی سفیر میٹ وٹیکر کا کہنا ہے کہ واشنگٹن اپنے اتحادی رومانیہ کے ساتھ کھڑا ہے اور 'اس کے علاقے میں دراندازی' کی مذمت کرتا ہے۔
  • رومانیہ کا روسی قونصل جنرل کو ملک بدر کرنے اور قونصل خانے کو بند کرنے کا فیصلہ
  • اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ انھوں نے اسرائیلی دفاعی افواج کو غزہ کا 70 فیصد علاقہ قبضے میں لینے کی ہدایت کر دی ہے۔
  • امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے لیے ابتدائی معاہدہ طے پا گیا: امریکی حکام

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم، ایران کے ساتھ دیگر ’کم اہمیت کے حامل نکات پر بھی اتفاق‘ ہوگیا: صدر ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US