امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات بہت اچھے جا رہے ہیں اور ممکن ہے کہ ہفتے کے آخر تک معاہدہ ہو جائے۔ انھوں نے کہا کہ کویت اور بحران پر ایران کے حالیہ حملوں کو امریکہ کی جانب سے کی گئی سخت فوجی کارروائیوں کے ردعمل کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔
- ممکن ہے ہفتے کے آخر تک ایران سے معاہدہ طے پا جائے: ٹرمپ
- ہماری عسکری پوزیشن پہلے سے زیادہ مضبوط ہو چکی: ایران
- امریکی ایوانِ نمائندگان کا ایران کے خلاف جنگ روکنے کے حق میں ووٹ
- حزب اللہ کی جانب سے حملے بند کرنے کی شرط پر اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق
کویت اور بحرین پر ایرانی حملوں کے باوجود ٹرمپ ایران سے معاہدے کے لیے پُر امید