سونے کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد مسلسل چوتھے روز کمی

image

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2500 روپے سستا ہو کر 434936 روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونے کی قیمت 2143 روپے کم ہو کر 372887 روپے ہوگئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں 25 ڈالر سستا ہو کر فی اونس سونا 4125 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 120 روپے کم ہو کر 6559 روپے ہوگئی۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US