پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: پہلے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم کا ہیڈنگلے میں آخری پریکٹس سیشن

image

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل سے لیڈز کے ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہو رہا ہے۔

میچ کے آغاز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہیڈنگلے میں اپنا آخری پریکٹس سیشن مکمل کیا۔ ٹریننگ سیشن سے پہلے کھلاڑیوں نے وارم اپ سیشن میں حصہ لیا جس کے بعد کوچز کی زیرِ نگرانی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ سے متعلق مختلف ڈرلز میں بھرپور حصہ لیا۔

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان یہ 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا افتتاحی مقابلہ ہے جس کے لیے دونوں ٹیمیں مکمل طور پر تیار ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US