فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران روانہ، امریکہ کی ایران کے خلاف مزید سخت معاشی پابندیوں کی دھمکی

امریکہ کا آج سے ایران کے خلاف سخت معاشی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم دوسری جانب ایران نے خطے سے تیل کی ترسیل روکنے کی دھمکی دی ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کے لیے روانہ ہو گئے ہیں اور منگل کے روز عمان کے وزیرِ خارجہ بھی تہران کا دورہ کریں گے۔
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ ایران روانہ: آئی ایس پی آر
  • ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان کے امریکہ کی جانب سے معاشی دباؤ بڑھانے کی بات دراصل فوجی محاذ پر بڑی ناکامی کا بالواسطہ اعتراف ہے
  • امریکی وزیرِ خزانہ سکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ ’ایران کے خلاف ایک فیصلہ کن اقتصادی کارروائی پیر کی صبح شروع کی جائے گی، جو اب تک کا سب سے بڑا معاشی حملہ ہوگا‘
  • ہم مکمل پیمانے کی معاشی، عسکری اور سکیورٹی جنگ کا سامنا کر رہے ہیں: ایرانی صدر
  • صدر پزشکیان کے 'نہ جنگ نہ امن' کے بیان کے بعد ایرانی وزیرِ خارجہ کے علاقائی ممالک سے رابطے
  • ایران کے پارلیمانی سپیکر اور اعلیٰ مذاکرات کار محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکہ نے اسرائیل کی خاطر اپنے اتحادیوں کی سلامتی داؤ پر لگا دی۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران روانہ، امریکہ کی ایران کے خلاف مزید سخت معاشی پابندیوں کی دھمکی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US