پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا لارڈز میں پہلا پریکٹس سیشن، 3 گھنٹے تک سخت مشقیں

image

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے سلسلے میں پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم نے تاریخی لارڈز کرکٹ اسٹیڈیم میں اپنے پہلے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔

قومی اسکواڈ نے تقریباً تین گھنٹے تک جاری رہنے والے اس بھرپور سیشن میں سخت محنت کی۔

ٹریننگ کا آغاز وارم اپ سیشن سے ہوا، جس کے بعد کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقوں میں حصہ لے کر اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 27 اگست سے لارڈز میں شروع ہوگا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US