پاسدارانِ انقلاب کی جزیرہ لارک پر حملے میں ہلاکتوں کی تصدیق: ’امریکہ کو اقتصادی اور عسکری محاذوں پر نتائج بھگتنا پڑیں گے‘

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے اتوار کی رات جزیرہ لارک پر دو ایرانی لانچرز کو نشانہ بنایا ہے۔ پاسداران انقلاب نے اس حملے میں فوجی اور شہری ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے تنبیہ کی ہے کہ امریکہ کو اس حملے کے نتائج عسکری اور معاشی محاذوں پر بھگتنا پڑیں گے۔

پاسدارانِ انقلاب کی جزیرہ لارک پر حملے میں ہلاکتوں کی تصدیق: ’امریکہ کو اقتصادی اور عسکری محاذوں پر نتائج بھگتنا پڑیں گے‘

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US