جڑواں شہروں میں 200 ملی میٹر تک بارش: نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند، راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح کٹاریاں کے مقام پر 28 فٹ اور گوالمنڈی میں 23 فٹ تک پہنچ گئی۔ ضلعی انتظامیہ نے نشیبی علاقوں کے مکینوں کو الرٹ کرتے ہوئے راولپنڈی میں تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا جبکہ واسا کی جانب سے ریسکیو اور امدادی کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔
  • راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند
  • بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر ایرانی اور چینی وزرائے خارجہ کی ملاقات
  • وزیر دفاع سے اختلافات، امریکی فوج کے سیکریٹری ڈین ڈرسکول مستعفی
  • آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا: برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن
  • اسرائیل اور یونان کے درمیان تین ارب یورو کے دفاعی معاہدے پر دستخط

جڑواں شہروں میں 200 ملی میٹر تک بارش: نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند، راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US