پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس 177 ہزار 800 پوائنٹس پر پہنچ گیا

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس میں 378 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تیزی کے باعث 177 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی جبکہ ہنڈریڈ انڈیکس 825 پوائنٹس اضافے کے بعد 177 ہزار 800 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US