پاکستانی فوج کا بلوچستان کے ضلع قلات میں کارروائی کے دوران 12 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

جمعے کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کی نشاندہی اور نگرانی کی گئی اور فورسز کی جانب سے فوری ’سرجیکل ایکشن‘ کے ذریعے اسے تباہ کر دیا گیا جس کے نتیجے میں 12 عسکریت پسند مارے گئے۔
  • امریکی حملے سے ایران میں شادی کی تقریب کے دوران ہلاکتوں کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے: رپورٹ
  • آبنائے ہرمز میں فوجی دستے بھیجنے کا فیصلہ ابھی تک نہیں کیا: جنوبی کوریا
  • پاکستانی فوج کا بلوچستان کے ضلع قلات میں کارروائی کے دوران 12 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
  • 'ایسے جارح کو جواب دینے کے لیے کب تک انتظار کرنا چاہیے جو عرب ممالک کی خودمختاری کا احترام نہیں کرتا:' ایرانی وزیرِ خارجہ کا اُردنی ہم منصب سے سوال
  • پاسداران انقلاب نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ سرک کاؤنٹی کے علاقے کوہستک میں شادی کی تقریب پر 'جان بوجھ' کر حملے سے انکار کا مؤقف اختیار کر کے ذمہ داری سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے۔
  • پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے نزدیک شمالی وزیرستان میں ایک کارروائی کے دوران 15 مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

پاکستانی فوج کا بلوچستان کے ضلع قلات میں کارروائی کے دوران 12 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US