وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق بطور قومی کوآرڈینیٹر برائے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا)، میجر جنرل فیصل نصیر کی تقرری تین سال کے لیے کی گئی ہے۔ وہ اس سے قبل انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے انٹرنل ونگ، جسے ’ڈی جی سی‘ کہا جاتا ہے، کے سربراہ رہے ہیں۔
- ترکی میں ایرانی حکومت کی اہم مالیاتی شہ رگیں کاٹ دیں: امریکی وزارت خزانہ
- امریکی بحری محاصرے کے باوجود تیل کی منتقلی اور فروخت ممکن بنائی: ایرانی وزیر تیل
- امریکی حملے سے ایران میں شادی کی تقریب کے دوران ہلاکتوں کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے: رپورٹ
- پاکستانی فوج کا تین روز کے دوران بلوچستان میں مختلف کارروائیوں میں 48 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا گیا