ویانا میں عالمی اداروں کے لیے ایران کے مستقل مشن نے ایران کے جوہری پروگرام پر امریکہ اور تین یورپی ممالک کی جانب سے قرارداد لانے کی کوشش کو ’مایوس کن اور بے سود کوشش‘ قرار دیا ہے۔دوسری جانب نطنز کی جوہری تنصیبات کے قریب واقع کوہ کلنگ پر حملے کا عندیہ دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ انھوں نے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکا اور اگر وہ مداخلت نہ کرتے ’تو آج اسرائیل موجود نہ ہوتا، مشرقِ وسطیٰ موجود نہ ہوتا، اور غالب امکان ہے کہ اس کے بعد ایران یورپی اور امریکی شہروں کو بھی نشانہ بناتا۔‘
- امریکہ جلد ہی ایران میں کوہ کلنگ پر حملہ سکتا ہے: ٹرمپ
- ترکی میں ایرانی حکومت کی اہم مالیاتی شہ رگیں کاٹ دیں: امریکی وزارت خزانہ
- امریکی بحری محاصرے کے باوجود تیل کی منتقلی اور فروخت ممکن بنائی: ایرانی وزیر تیل
- بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
- میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا گیا
تہران کے جوہری پروگرام پر مغربی ممالک کی قرارداد لانے کا کوئی فائدہ نہیں: ایران