آبنائے ہرمز کے ممنوعہ علاقے میں نقل وحرکت: 10 بحری جہازوں پر پاسدارانِ انقلاب کے میزائل حملے

image

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے خلیج کے علاقے اور بالخصوص آبنائے ہرمز کے ممنوعہ اور غیر محفوظ حصے سے گزرنے کی کوشش کرنے والے 10 جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ان حملوں کو حالیہ امریکی کارروائیوں کا ردِعمل قرار دیتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے امریکا کے 2 جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا گیا جبکہ خلیج میں موجود 8 آئل ٹینکروں پر بھی حملے کیے گئے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US