سعودی عرب کے شہر طائف پر ایک ڈرون کا ملبہ گرنے کے نیتجے میں ایک یمنی شہری ہلاک جبکہ پاکستانی شہری شدید زخمی ہوا ہے۔ ’سعودی پریس ایجنسی‘ کا کہنا ہے کہ فضا میں تباہ کیا گیا ڈرون حوثیوں کی جانب سے داغا گیا جس کے نتیجے میں کئی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
طائف میں ’حوثی ڈرون‘ کا ملبہ گِرنے سے یمنی شہری ہلاک، پاکستانی شہری شدید زخمی