سابق برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ عمران خان کی رہائی کے لیے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔ ان کا کہنا ہے کہ سابق پاکستانی وزیرِ اعظم کو رہا کیا جائے یا کم از کم ان کی اپیل پر فیصلہ آنے تک گھر میں نظر بند رکھا جائے۔
عمران خان کی رہائی کے لیے سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا اپنے ملک سے اثر و رسوخ استعمال کرنے کا مطالبہ