وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ چار اکتوبر کو لانگ مارچ کا آغاز ہو گا مگر پہلے صوابی جائیں گے۔ دوسری جانب وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا لانگ مارچ کرنے کی سکت نہیں رکھتے، لیکن اگر پی ٹی آئی نے یہ کوشش کی تو انھیں اسلام آباد کے قریب بھی نہیں پھٹکنے دیں گے۔
سہیل آفریدی چار اکتوبر کو لانگ مارچ پر قائم، اسلام آباد کے قریب بھی نہیں پھٹکنے دیں گے، عطا تارڑ کا انتباہ