انڈین کوسٹ گارڈ کا 30 ارب روپے سے زائد مالیت کی 526 کلوگرام منشیات برآمد اور پانچ پاکستانی شہریوں کی گرفتاری کا دعویٰ

انڈین کوسٹ گارڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ گجرات کے انسدادِ دہشت گردی سکواڈ اور انٹیلی جنس اداروں کے تعاون سے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران بحیرۂ عرب میں لکشدیپ کے مغرب میں ایک مشتبہ ایرانی کشتی کو روک کر اس کی تلاشی لی گئی۔ ’کارروائی کے دوران 526 کلوگرام اعلیٰ معیار کی ہیروئن اور میتھ ایمفیٹامین برآمد کی گئی، جن کی مالیت تین ہزار کروڑ انڈین روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔‘

انڈین کوسٹ گارڈ کا 30 ارب روپے سے زائد مالیت کی 526 کلوگرام منشیات برآمد اور پانچ پاکستانی شہریوں کی گرفتاری کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US