انڈین کوسٹ گارڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ گجرات کے انسدادِ دہشت گردی سکواڈ اور انٹیلی جنس اداروں کے تعاون سے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران بحیرۂ عرب میں لکشدیپ کے مغرب میں ایک مشتبہ ایرانی کشتی کو روک کر اس کی تلاشی لی گئی۔ ’کارروائی کے دوران 526 کلوگرام اعلیٰ معیار کی ہیروئن اور میتھ ایمفیٹامین برآمد کی گئی، جن کی مالیت تین ہزار کروڑ انڈین روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔‘
انڈین کوسٹ گارڈ کا 30 ارب روپے سے زائد مالیت کی 526 کلوگرام منشیات کی برآمدگی اور پانچ پاکستانی شہریوں کی گرفتاری کا دعویٰ