امریکہ سے سفارت کاری کی حمایت کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت ’جو معاہدہ طے پایا تھا، اس سے ہماری عزت پر بھی حرف نہیں آیا اور امریکہ کو بھی بعض واضح وعدے پورے کرنے کا پابند بنایا گیا۔‘
ایرانی صدر کا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا دفاع: ’اس معاہدے نے امریکہ کو پابند کیا تھا‘