پیر کو کیس کی سماعت کے دوران انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے حکم دیا کہ سابق وزیرِ اعظم کو ذاتی حیثیت یا ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا جائے۔ عدالت نے سابق وزرا فرخ حبیب، حماد اظہر، مراد سعید اور شبلی فراز کو اشتہاری قرار دے کر ملزمان کی جائیدادوں کی تفصیلات بھی طلب کر لی ہیں۔
- پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کے شرکا آج کوہاٹ کے لیے روانہ ہوں گے: ’پشتونوں کے مفادات پر سمجھوتہ کرنے والی ہر قوت کو ایبسلوٹلی ناٹ کہیں گے‘
- پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہروں راولاکوٹ اور باغ میں پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال
- جی سیون کے ہنگامی ذخائر استعمال کرنے کے فیصلے کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں نسبتاً کمی
- مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، حوثیوں کے ساتھ سیاسی ثالثی کے لیے ایرانی پیشکش پر غور ہوگا
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمران خان کو ذاتی حیثیت یا ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کرنے کا حکم