یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی فورسز نے باب المندب اور تعز کے مغرب میں واقع ذو باب ہوائی اڈے کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ دوسری جانب المسیرہ ٹی وی کے مطابق حوثیوں نے تعز کی فضائی حدود میں ایک سعودی ونگ لونگ ٹو ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
حوثیوں کا سعودی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ: یمنی فورسز نے ’باب المندب کا کنٹرول حاصل کر لیا‘