یمنی فورسز کی باب المندب پر پیش قدمی، حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو کی تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

یمن میں سعودی عرب کی حمایت یافتہ حکومتی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فورسز نے المخا شہر اور آبنائے باب المندب کے قریب بعض مقامات کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ دوسری جانب حوثیوں نے دعوی کیا ہے کہ اس کی فورسز نے سعودی عرب میں آرامکو کی تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔

یمنی فورسز کی باب المندب پر پیش قدمی، حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو کی تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US