تحریک انصاف کا لانگ مارچ خیبر پہنچ گیا۔ باڑہ بازار میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوابی پہنچنے پر تحریک انصاف اپنی آئندہ حکمت عملی کا اعلان کرے گی اور اس کے بعد مخالفین کی ’نیندیں حرام ہو جائیں گی۔‘ انھوں نے کہا: ’اس بار فکسڈ میچ نہیں ہو گا، میدان میں مقابلہ کریں گے۔‘
لانگ مارچ کا قافلہ خیبر پہنچ گیا: اس بار میچ فِکس نہیں ہو گا، صوابی پہنچ کر آگے کا پلان دیں گے، سہیل آفریدی