ابھا اور کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر حملوں میں دو خواتین سمیت تین افراد ہلاک، 36 زخمی: سعودی سول ایوی ایشن

سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ابھا اور کنگ خالد ایئرپورٹس پر حملوں میں دو خواتین سمیت تین افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوئے۔ اس سے قبل حوثیوں نے دعویٰ کیا تھا کہ انھوں نے سعودی عرب میں ابھا اور کنگ خالد ایئرپورٹس سمیت متعدد تنصیبات کو نشانہ بنایا۔

ابھا اور کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر حملوں میں دو خواتین سمیت تین افراد ہلاک، 36 زخمی: سعودی سول ایوی ایشن

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US