پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے لیے اپنا فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں اے ایف پی اور روئٹرزکے مطابق جمعرات کو ہونے والے حملے کے نتیجے میں کنگ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر موجود سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی کے ایک طیارے کو نقصان پہنچا ہے۔
- ایران جنگ کے خاتمے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کو تیاری ہیں، روسی صدر
- ٹرمپ کی تہران کے ساتھ 'نتیجہ خیز' بات چیت کی تصدیق: امریکی وسط مدتی انتخابات تک ایران پر حملہ نہیں کریں گے، امریکی صدر
- حوثی سعودی عرب کے ایئر پورٹس پر بھی حملے کر رہے ہیں، شہری غیر معمولی احتیاط برتیں: امریکی سفارتخانہ
- برطانوی شہری سعودی عرب کے صوبوں عسیر، نجران، جیزان اور شہر طائف سفر نہ کریں: برطانیہ
- پی ٹی آئی کے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی کے اغوا کا مقدمہ درج
- ریاض جانے والی بعض پروازیں معطل، سفارت کاروں اور سکولوں کی جانب سے حفاظتی اقدامات
ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر ہوئے دو حملوں میں تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی: پی آئی اے کا ریاض کے لیے فضائی آپریشن معطل