اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، پہلے سیشن کا منفی اختتام

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے پہلے سیشن کا اختتام منفی رجحان پر ہوا ابتدائی تیزی کے باوجود ہنڈریڈ انڈیکس 168 ہزار پوائنٹس کی سطح برقرار نہ رکھ سکا۔

کاروبار کا آغاز 257 پوائنٹس کی تیزی سے ہوا جبکہ دورانِ ٹریڈنگ انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا۔

تاہم تیزی برقرار نہ رہ سکی اور ہنڈریڈ انڈیکس 14 پوائنٹس کی کمی کے بعد 167,427 پوائنٹس پر بند ہوا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US