صوابی میں آخری پلان دیں گے، انصاف دیں ورنہ ہر روز سڑکوں پر تماشہ ہو گا: سہیل آفریدی

پاکستان تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا سے شروع ہونے والے لانگ مارچ کے چھٹے روز کارکنوں سے خطاب کے دورانوزیر اعلی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہوہ صوابی پہنچ کر آئندہ کا پلان بتائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ یا تو ہمیں انصاف دیا جائے ورنہ ہر روز سڑکوں پر تماشہ ہو گا‘
  • بلوچستان کے ضلع دُکی سے اغوا کیے گئے 11 مزدور بازیاب
  • صوابی میں آخری پلان دیا جائے گا، جو مخالفین کی نیندیں حرام کر دے گا: سہیل آفریدی کا لانگ مارچ سے خطاب
  • افغانستان سے دہشت گردی پر اختلافات کے باعث ماسکو فارمیٹ اجلاس مشترکہ اعلامیہ جاری نہ کر سکا، پاکستان
  • نئی دہلی کے حساس علاقے میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
  • آبنائے ہرمز کے قریب گیس بردار جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، پاسدارانِ انقلاب کی مزید کارروائیوں کی دھمکی

صوابی میں آخری پلان دیں گے، انصاف دیں ورنہ ہر روز سڑکوں پر تماشہ ہو گا: سہیل آفریدی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US