ریاض کے شاہ خالد ایئر پورٹ پر حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی

سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں چار سعودی، بنگلہ دیش کے دو شہری، اور امریکہ، اردن، فلسطین، شام، سوڈان اور مصر کا ایک، ایک شہری شامل ہے۔ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آپریشن معطل کر دیے گئے ہیں۔

ریاض کے شاہ خالد ایئر پورٹ پر حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US