پانی سر سے گزر چکا ہے، اب فیصلے کا وقت ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 'جو گفتگو اس وقت کی جا رہی ہے، وہ ناقابلِ برداشت ہے۔ پانی اب سر سے گزر رہا ہے۔ میں نے کابینہ سے کہا ہے کہ فیصلہ اب آپ نے کرنا ہے۔' وزیرِ اعظم نے کہا کہ مذاکرات ختم ہونے کے بعد بھی حکومت نے لانگ مارچ ختم کرنے کی درخواست کی، لیکن دوسری جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

پانی سر سے گزر چکا ہے، اب فیصلے کا وقت ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US