سعودی عرب کے جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے کہا ہے کہ مشرقی شہر دمام میں واقع کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بدھ کی شام حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک غیر ملکی شہری ہلاک اور آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔
سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ پر حملہ، ایک شخص ہلاک، آٹھ زخمی