اسرائیلی پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کا آغاز، نیتن یاہو اور گادی آئزنکوٹ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع

اسرائیل میں 26ویں کنیسٹ (اسرائیلی پارلیمان) کے انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہو گئی جس میں تقریباً 73 لاکھ ووٹر اپنے ووٹ کا حق استعمال کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور سابق فوجی سربراہ گادی آئزنکوٹ کے درمیان وزارتِ عظمیٰ کی کرسی کے لیے سخت مقابلے کی توقع ہے۔

اسرائیلی پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کا آغاز، نیتن یاہو اور گادی آئزنکوٹ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US