کرک چرچ حملے کے بعد اردن کا جنوبی شام پر فضائی حملہ، شامی حکومت کا تین بچوں سمیت سات افراد کی ہلاکت کا دعویٰ

شامی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ سوموار کے روز ملک کے جنوبی علاقے میں اردن کی جانب سے کیے جانے والے فضائی حملوں میں تین بچوں سمیت سات عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ اردن کی رائل ایئر فورس نے کرک میں ایک چرچ پر ہونے والے حملے کے جواب میں جنوبی شام میں مبینہ دہشت گرد تنظیموں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔

کرک چرچ حملے کے بعد اردن کا جنوبی شام پر فضائی حملہ، شامی حکومت کا تین بچوں سمیت سات افراد کی ہلاکت کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US