ترکی کی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے مطابق یہ اتحاد مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا ہے اور اس کا مقصد کسی دوسرے ملک پر حملہ کرنا نہیں ہے۔ یاد رہے کہ ترکی کی حکومت نے 16 شق پر مبنی مکہ معاہدے کا متن 20 اکتوبر کو توثیق کے لیے پارلیمان میں جمع کروایا تھا۔
- اپنے موبائل فون یا ٹیبلٹ پر بی بی سی اردو تک براہِ راست رسائی کے لیے BBC WORLD SERVICE ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے BBC News اردو ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس، سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں
- پاکستان میں پیٹرول 9.41 روپے اور ڈیزل 5.56 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا
- پاکپتن میں بس اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد ہلاک، 33 زخمی
- سعودی فوجی اتحاد کا مدینہ کی جانب داغا گیا میزائل مار گرانے کا دعویٰ، حوثیوں کی مقدس مقامات کو نشانہ بنانے کی تردید
- ہفتے میں دوسری مرتبہ یورپی مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں، متعدد پروازوں کا رخ متبادل اڈوں کی جانب موڑ دیا گیا
ترکی کی پارلیمنٹ نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی: ’اس کا مقصد کسی دوسرے ملک پر حملہ کرنا نہیں‘