امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ فی الحال ایران کے خلاف مزید فوجی حملے روکنے کا ارادہ رکھتے ہیں، کیوں کہ قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور کویت ایسا چاہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ تاہم، ایران کی بحری ناکہ بندی برقرار رہے گی۔
قطری وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد ٹرمپ کا ایران پر مزید حملے نہ کرنے کا اعلان