واشنگٹن نے پالیسی نہ بدلی تو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو سنگین نتائج کا سامنا ہو سکتا ہے: قالیباف

ایرانی پارلیمان کے سپیکر باقر قالیباف نے دعویٰ کیا ہے کہ ’اسرائیل امریکہ کو ایران کے ساتھ ایک طویل جنگ میں شامل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جو ایسی صورتِ حال پیدا کر سکتی ہے جس سے آئندہ امریکی انتظامیہ کے لیے نکلنا مشکل ہو جائے گا۔ دوسری جانب ایران اور امریکہ کے درمیان تنازع روکنے کے لیے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جنگ کے بجائے سفارت کاری کو ترجیح دینے پر زور دیا ہے۔

واشنگٹن نے پالیسی نہ بدلی تو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو سنگین نتائج کا سامنا ہو سکتا ہے: قالیباف


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US