اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظورکرتے ہوئے یمن سے متعلق پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل انصار اللہ (حوثی) گروپنے آرامکو اور سعودی عرب کی تیل کی پائپ لائن کو نشانہ بنانے کا اعلان کیاگیا تھا۔ سلامتی کونسل کے اجلاس میں سعودی عرب پر حملوں کی مذمتبھی کی گئی ہے۔
حوثیوں کا آرامکو اور سعودی تیل کی پائپ لائن کو نشانہ بنانے کادعویٰ، سلامتی کونسل کا یمن پر پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کا اعلان