امریکہ کے ٹرانسپورٹ سیکریٹری شان ڈفی نے کہا ہے کہ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے امریکہ کے تمام ہوائی اڈوں پر پروازوں کی روانگی عارضی طور پر روک دی ہے، کیونکہ ایک مواصلاتی خرابی نے تمام ایئر روٹ ٹریفک کنٹرول سینٹرز کو متاثر کیا ہے۔
امریکہ میں نائن الیون حملوں کے بعد پہلی بار تمام پروازیں روک دی گئیں، معاملہ مواصلاتی خرابی کا ہے، کسی حملے کا اشارہ نہیں ملا: امریکی حکام